about us

تعارف

  • یونیورسٹی کا اولین ہدف حوزہ علمیہ نجف اشرف کے اعتدال پسندانہ اسلامی اقدار و حقیقی تعلیمات کو دنیا تک پہنچانا  ہے۔
  • النجف اسلامک ایک ایسی اسلامی یونیورسٹی  ہے کہ جس کا مقصد گھر بیٹھی خواتین کو حوزہ علمیہ نجف اشرف سے  تعلیم حاصل کرنے کا بہترین موقع فراہم کرنا اور ان کی فقہی ، عقائدی  اور دینی اعتبار سے اس انداز میں تربیت کرنا کہ معاشرے کی فلاح و بہبود اور انسانی نسل کی روحانی نشوونما میں اپنا کردار ادا کرسکیں ۔
  • النجف اسلامک ایک ایسا اسلامی ادارہ ہے جس میں حوزہ علمیہ نجف اشرف کے طلاب کے لئ سالہا سال سے  تیار کردہ خاص اور دقیق  نصاب کو  اسکی اصل اور گہرائی پر باقی رکھتے ہوئے عام فہم بنا کر عصری تقاضوں و جدید  اسلوب تعلیم کے مطابق پڑھایا جاتا ہے۔  حوزوی نصاب کو جدید انداز میں ترتیب دینے کا مقصد حوزہ علمیہ نجف اشرف کی تعلیمات کو  اقوام ِ عالم تک پہنچانا ہے ۔
  • النجف اسلامک میں تعلیم مکمل طور پر آن لائن سسٹم (ایل ایم ایس)  کے ذریعے دی جائے گی۔
  • النجف اسلامک  مرجع دینی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ الوارف کے زیر سرپرستی ہے۔
  • جنرل سپروائزر آیت اللہ سید احمد حسینی  (الاشكوري) دام عزہ  ہیں۔

النجف اسلامک میں 5 سالہ کورس مکمل کرنے کے بعد یونیورسٹی کی جانب سے سرٹیفیکیٹ دی جائے گی ۔

  • الفقه
  • العقائد
  • النحو
  • المنطق
  • الأخلاق
  • الفقه
  • العقائد
  • النحو والصرف
  • المنطق
  • الاخلاق
  • السيرة

 

  • الفقه
  • العقائد
  • النحو
  • السيرة
  • الفقه الأستدلالي
  • فقه المعاملات
  • العقائد
  • الاصول
  • علوم القرآن
  • الأخلاق
  • خلاصہ علم الرجال
  • الفقه الاستدلالي
  • فقه المعاملات
  • علم الكلام الجديد
  • علم الاصول
  • الأخلاق
  • علوم القرآن
  • انسانی ترقی (ہیومن ڈوویلپمنٹ)

عدد المتابعين على مواقع التواصل الاجتماعي

1
1
1
1
1