طالبہ کیلئے ضروری ہے کہ وہ نیچے دیئے گئے لنک کے ذریعےآن لائن داخلہ فارم کو پُر کرے اور مطلوبہ دستاویزات (شناختی کارڈ یا پاسپورٹ +سکول یا کالج سرٹیفکیٹ) کی الیکٹرانک کاپیاں ساتھ ملحق (Attach) کرے تاکہ اکاؤنٹ کی تصدیق (Verification) ہوسکے اور درسی سال کے آغاز میں یونیورسٹی کی تعلیمی ویب سائٹ میں داخل ہونے کے قابل ہوسکے.
میں تعھد کرتی ہوں کہ داخلہ فارم میں درج کی گئی معلومات درست ہیں.